Nice Urdu Poetry آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جائےفکر تو یہ ہے کہ تمہارا دل نہ بدل جائےکبھی بھی اگر مجھ کو بھُلانا چاہو تمدرد اتنا دینا کہ میرا دم نکل جائے
0 comments:
Post a Comment